Sugar | چینی
May 14 2025
Feb 15 2025 18:09:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری سودوں کے 14680/85 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15230 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:59:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/202 جبکہ مشین کلین مال 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ مارچ شپمنٹ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:53:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری سودوں کے 14675/85 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15210/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہنزہ شوگر ملز 17 فروری، پتوکی شوگر ملز، شیخو شوگر ملز، المعیز شوگر ملز، کمالیہ شوگر ملز، چشمہ شوگر ملز 20 فروری الائنس 21 فروری جبکہ حمزہ شوگر ملز آر وای کے شوگر ملز اور اتحاد شوگر ملز 25 فروری کو اپنے کرشنگ سیزن کے اختتام کا اعلان کریں گی۔ دوسری جانب گھوٹکی شوگر ملز نے گنے کے ریٹ میں 15 روپیہ من اضافی کر کے گیٹ ریٹ 490 روپیہ من تک کر دیا ہے۔ انڈس شوگر ملز کا بھی گیٹ ریٹ 475 روپیہ من تک ہے۔ .
Feb 15 2025 17:48:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12700 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 17:47:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:42:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:39:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 14350 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری سودوں کے 14675 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:29:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:24:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں تھوڑا مال بھی بیچ جاتے ہیں آگے آمدن میں مال آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott