Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Feb 06 2023 14:04:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 290 سے 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے انٹر بینک ریٹ 272 تک تھا لیکن کہیں 275 اور کہیں 276 اور زیادہ تر بینکوں میں مل ہی نہیں رہا ہے۔ سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/325 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 360 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 440/465 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 06 2023 13:49:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر میں بیچ ہی نہیں ہے جبکہ جہاز والے مال کے 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 06 2023 13:47:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Feb 06 2023 13:43:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ ناڑی 3600 جبکہ دادو 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا 270 پرولائن 300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 272 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3 گاڑی کی آمدن تھی اور مارکیٹ 150 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4100/4150 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Feb 06 2023 13:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد 10200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نئ ہلدی چھانگا مانگا 9500 جیسے حالات ہیں۔ 5 کلو تک گیلے مال ہیں۔ .
Feb 06 2023 13:24:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 272 ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں۔ .
Feb 06 2023 13:22:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہیں۔ تاہم 10 دن میں سندھ کی فصل آنا شروع ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ پڑتے سے کافی کم ہیں۔ .
Feb 06 2023 13:19:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22500 سے 25250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 27000 سے 30050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000 جبکہ نئ مرچ 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 06 2023 12:58:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 06 2023 12:55:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن روپیہ کلو مارکیٹ نرم پوئ ہے اور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 214/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور کے 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر ریٹ انٹر بینک میں 272 تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott