Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 24 2025 17:51:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 10 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 14850 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ 15570 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2025 17:39:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 134/135 والی مارکیٹ 119/120 رہ گئی ہے 10/15 روپیہ کی کریکشن دیکھنے میں آئی ہے تاہم مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کی مزید کریکشن آیے تو وہاں تھوڑی بہت خریداری کرنی چاہیے۔ .
Feb 24 2025 17:33:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14840 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودے 15555 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2025 17:33:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری والے مالوں کے 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مال بک رہے ہیں۔ .
Feb 24 2025 17:32:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور جودھپور منڈی میں 5281 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 24 2025 17:31:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ کراچی پلانٹ پہنچ 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے تاہم اوپر لیول پر مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Feb 24 2025 17:30:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 24 2025 17:07:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یہ پنیلٹی والے مال ہیں اور ڈیلر زیرو کنڈیشن کر کے فروخت کر رہے ہیں کیونکہ ان پر جرمانہ لگنا شروع ہو گیا ہے۔ فریش ڈی او کے ریٹ زیادہ ہیں۔ بغیر پنیلٹی والے مال 14850/75 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 14825/30 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ 15535 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو گروپ کی ملیں حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں کیونکہ انہوں نے مارچ اپریل اور مئی کر کے کافی سودے بیچ لئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل نے اپریل کے سودے 16000 جبکہ مئی کے سودے 16500 تک بیچے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں کوئی سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ مارکیٹ میں حاضر کے جتنے کام ہو رہے ہیں وہ اوپن مارکیٹ سے ہی ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں فل الحال مضبوطی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2025 16:16:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 14700 فروری کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15510 تک کام ہوئے تھے ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 15530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 15:31:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14835 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott