Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Feb 22 2025 11:44:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 10150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 10450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے۔ .
Feb 21 2025 20:22:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 21 2025 19:10:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ گرم ہی ھے فل الحال۔ فروری 14825 جبکہ مارچ 15525 کا گاہک بن جاتا ہے۔ حاضر بھی مضبوط ہے۔ .
Feb 21 2025 17:48:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز حاضر میں بھی 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 14600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ شوگر ملز کے بازار میں مال ہی مل رہے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو کی بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کی 14800/805 جبکہ مارچ 15500 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ حاضر میں کافی مضبوط ہے مارکیٹ۔ .
Feb 21 2025 17:31:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 10/15 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 14815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 20 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15520 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 17:18:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:46:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 10/15 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14775/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15490 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:46:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 220 روپیہ کلو تک فروخت ہورہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 620/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فلحال موٹے چنے کی مارکیٹ نرم ہے۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:28:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:28:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں آمدن میں مال آ رہے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ نرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott