Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
Feb 13 2025 12:46:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650/2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں فلحال گاہکی خاموش ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 13 2025 12:23:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 13 2025 12:17:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 206 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ مارچ شپمنٹ 685/95 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 215.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 13 2025 12:08:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ برما مونگ کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہورہے ہیں۔ .
Feb 13 2025 11:57:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 13 2025 11:54:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی مال 100/200 روپیہ نرم ہیں اور 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 12 2025 22:00:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14870/80 تک کام ہو کر ابھی 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارکیٹ کے سودوں کے 15500 تک کام ہو کر 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ .
Feb 12 2025 19:18:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14410 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے 14435 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14850 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 15450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل رات ایکسپریس ٹریبیون اخبار میں جو خبر لگی تھی اس سے محسوس ہوتا ہے کہ ملیں گورنمنٹ کو سستا رمضان بازار کیلئے اسٹال لگانے کیلئے سستی چینی فراہم کرے گی۔ جس سے رمضان بازار میں اسٹال لگاے جائیں گے۔ عموماً جب اس طرح کے حالات ہوتے ہیں تو گورنمنٹ ملوں سے سستی چینی لے کر بازار میں بیچتی ہے۔ اور اوپن مارکیٹ جو کچھ نہیں کہتی۔ پچھلے سالوں میں عموماً ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ ملیں ایک مخصوص مقدار میں گورنمنٹ کو چینی فراہم کرتی ہیں۔ اور اوپن مارکیٹ میں میں پھر گورنمنٹ زیادہ سختی نہیں کرتی۔ ملوں اور گورنمنٹ کے درمیان باقاعدہ طے ہو جاتا ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال بھی کچھ ایسا ہی نظر آ رہا ہے۔ تاہم حکومتی پالیسیوں میں ردوبدل بھی ممکن ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے دوسری جانب جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں انتہائی قلیل مقدار میں سیلنگ کر رہی ہیں اور جن ملوں کے سودے فارورڈ میں مارچ کر کے فروخت ہو چکے ہیں وہ حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ سامنے رمضان المبارک کی گاہکی بھی زور پکڑ جائے گی اس لئے مارکیٹ گرم رہنے کی توقع ہی کی جا رہی ہے .
Feb 12 2025 18:01:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ فروری کے سودے 14825 جبکہ مارچ 15440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 17:53:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کی پوزیشن ہے جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott