Sugar | چینی
May 15 2025
Feb 15 2023 18:08:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700/3750 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار گنگا 270/275 جبکہ پرولائن 300/305 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی اور 4250/4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر جوار مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 15 2023 18:06:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 15 2023 17:22:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرسئع کے مطابق پچھلے 15 دن فیصل آباد منڈی میں انتہائ سست ہے۔ .
Feb 15 2023 17:19:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 15 2023 17:16:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر 8440 فروری 8645 مارچ 9045/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Feb 15 2023 17:08:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور حاضر 166 جبکہ جہاز والے مال 158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 15 2023 17:06:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 8300 نئ جبکہ پرانی 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ِبکرا نرم ہے۔ .
Feb 15 2023 17:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ. شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا سست ہے۔ .
Feb 15 2023 17:03:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174.5/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی سست ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7450/7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 50 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Feb 15 2023 13:52:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر. ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott