Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 13 2023 13:51:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 10700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا 10400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 13 2023 13:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ حاضر مالوں کے 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے دال کی گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 13 2023 13:34:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 53500/54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کا ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے کافی کم بندوں کے ہاتھ میں مال ہے۔ اور مال بھی شارٹ ہیں۔ اسی لیےجب گاہکی آتی ہے تو وہ بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں اور مال ِبک جاتا ہے۔ .
Feb 13 2023 13:27:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ کافی ڈاؤن ہے۔ انڈا سے دھنیا گولی کی بکنگ 975 ڈالر تک ہے۔ جو کہ 12400 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Feb 13 2023 13:23:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 272 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 297/298 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4225/4325 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ .
Feb 13 2023 13:21:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 4100 جبکہ فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 13 2023 13:19:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے مارکیٹ میں۔ .
Feb 13 2023 12:56:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 20700 سے 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 26500 سے 29850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 22000/23500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز دوبارہ خریدار ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 13 2023 12:35:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 212 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ جبکہ نپر مسور 210 جیسے حالات ہیں۔ یہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ کے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جن لوگوں نے لوکل مارکیٹ میں ہی ڈالر تیز ہونے سے پہلے مال لے لیے تھے ان کی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لوکل مارکیٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر 269 روپیہ کے لیول پر ہے.امپورٹ میں۔ .
Feb 13 2023 12:31:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8700 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ العربیہ 8450 رمضان 8425 بھون 8375 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8375 سفینہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 8460 سویرا 8450 کنجوانی 8450 کشمیر 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8450 آر وائ کے 8450 جے ڈی ڈبلیو 8425 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8425 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8415 گھوٹکی 8420 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8300 جبکہ تھرپاکر 8325 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott