Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 25 2025 14:42:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 جبکہ چمن ماش کے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ بکنگ 900/905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 14:11:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2024 کراپ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 14:10:46 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ نیو کراپ 2025 مارچ شپمنٹ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 13:58:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پچھلے 1 ہفتے میں مارکیٹ میں 20 روپیہ تک کی کریکشن آئی ہے تاہم ان ریٹس میں ٹریڈرز دوبارہ تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ .
Feb 25 2025 13:45:23 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر سورج نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اے کے ٹی گھوٹکی 14775 ڈھرکی 14740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14805/15 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور آر وائی کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ باندھی سکرنڈ 14100 ٹنڈو چمبڑنوسیل جبکہ انصاری 14550 تھرپارکر 14650 ساہنگھڑ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 25 2025 13:05:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ نائجیریا سے 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ پاکستان کے ریٹ کم ہیں جسکی وجہ سے پاکستان کے مالوں کی تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2025 13:04:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق کام کاج کو رہے ہیں۔ کولڈ سٹور 23 ماڈل 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آج 2000 بوری تک کی آمدن تھی اور 22000/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Feb 25 2025 12:51:01 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مالوں کے 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتوں کے متعلق آپ کو بتاتے چلیں کہ انڈیا سے ہلدی 1500 ڈالر میں سی این ایف کراچی پورٹ پر مل جاتی ہے جو کراچی آکر تقریباً 21000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پنجاب میں قیمتیں اس وقت 23000 روپیہ من کے لیول پر ہیں۔ امپورٹ میں وارہ ہے۔ اس لئے ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ پاکستانی ہلدی بھی اپریل میں شروع ہو جاے گی۔ اور مارکیٹ نیچے آنے کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 25 2025 12:43:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر مارکیٹ بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہے اور 3000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں سے بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 12:27:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 1/2 روپیہ کلو نرم ہیں اور 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں کہی تھوڑی بہت مزید کریکشن آئے ایل سی ڈی 2 کے مالوں میں خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب آج تھل کے علاقوں میں بھی اچھی بارشیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott