Sugar | چینی
May 14 2025
Feb 13 2023 12:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 12900 جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 269 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 13 2023 12:02:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14600 جبکہ 70/30 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5851.40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3/4 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 147.65 ڈالر تک مارکیٹ ہے۔ .
Feb 13 2023 11:49:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ بھی 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ لوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 13 2023 11:42:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے نیچے جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ مال کم ہیں اور سٹاکسٹ ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Feb 13 2023 11:32:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 183.5/184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ مل بھی جاتا ہے اور ِبک بھی جاتا ہے۔ سرگودھا مارکیٹ 7725 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 269 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 11 2023 22:26:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں پھر بڑھ گئے ہیں۔ حاضر 8450 جبکہ فروری کے سودوں کا 8685 کا خریدار ہے۔ مارچ 9060/70 کا خریدار ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Feb 11 2023 20:39:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 8430 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 8640/50 جبکہ مارچ 9050/55 کا گاہک ہے۔ حاضر میں پیمنٹ کی تنگی ہے تاہم مارچ کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Feb 11 2023 18:07:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 184 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 11 2023 17:53:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 162 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Feb 11 2023 17:29:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا بھی نرم ہے اور 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ تاہم انٹرنیشنل ابھی بھی اونچی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott