Sugar | چینی
May 20 2025
Feb 12 2025 14:33:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 14450 اے کے ٹی 14525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودے 14850 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ 15350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:21:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 12 2025 14:20:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 19500/20000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 12 2025 14:18:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے مزید تیز ہوئے ہیں اور 14830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:07:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 132.5 اور پیر پیمنٹ پر 133 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 12 2025 14:06:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 جبکہ چمن ماش کے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ایس کیو 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 12 2025 14:01:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے اور فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14790/800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں مارچ کے سودوں کا 15340 تک کا گاہک ہے۔ کام کاج گرم ہیں۔ .
Feb 12 2025 13:42:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 15050 نون شوگر ملز 14850 العریبیہ 14750 رمضان 14625 المعیز 2 14625 سفینہ 14625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تیز ہے اے کے ٹی 14425 اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد شوگر ملز آج پیمنٹ پر 14375 جبکہ کل پیمنٹ پر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 3 مل پر مال رکھنے پر جو پینلٹی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئ ہے اور جے ڈی یونائٹڈ پر 15 تاریخ تک مہلت دے دی گئ ہے۔ حمزہ آر وائی اتفاق کے 14425 جبکہ اشرف 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے ریٹ گرم ہیں اور 14760/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کا 15300 کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں مارکیٹ بہت گرم ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14000 تھرپارکر 14100 مٹیاری 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کے ریٹوں کے حالات گنا کمزور ہونے کی وجہ سے تیز ہی نظر آ رہے ہیں۔ فارورڈ میں بہت کھینچ ہے۔ حاضر میں بھی رکھنے والے مال ہی نہیں ملتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 12:44:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650/2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ آ جاتی ہے تاہم گاہکی فلحال گاہکی خاموش ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2025 12:29:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott