Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Feb 21 2023 22:52:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں ڈیڑھ دو روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 181.50/182 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے .
Feb 21 2023 22:16:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8865/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8800 جبکہ مارچ کے سودے 9310/15 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہو سکتا ہے مارکیٹ چلنے میں ایک دو دن لگ جائیں چونکہ یک دم پیسے پڑے ہیں اس لیے ساتھ ساتھ منافع خوری بھی کرتے ہیں ڈیلر۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ملیں چینی نہیں بیچ رہی ہے۔ وقتی طور پر ٹھہراؤ ہے۔ .
Feb 21 2023 18:30:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ پنجاب کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14400/500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر نیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ انڈیا 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5936 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ دواری جانب گوار گم بھی آج انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیز ہے اور دن کو 154 ڈالر تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم قبھہ دوبارہ 152.30 ڈالر کی مارکیٹ ہے۔ .
Feb 21 2023 18:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اس لیے سیلنگ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 280/285 اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380۔ انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 430/440 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2023 18:01:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں مزید ایک روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 180 تک کام ہوے ہیں۔ اگلے پیر منگل کی پیمنٹ پر 181 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ مارچ کا مہینہ بھرپور ڈیمانڈ کا مہینہ ہے۔ .
Feb 21 2023 17:50:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8865/70 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مال ٹیکس پیڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری بھی کمزور ہوئی ہے اور 8815 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے 9315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے فل الحال۔ .
Feb 21 2023 17:18:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17200 باریک تل 16500/600 مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 21 2023 17:15:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔ .
Feb 21 2023 16:53:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400/8500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Feb 21 2023 16:28:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلیوری 160 جبکہ جہاز کے مال 155 جیسے حالات ہیں جہاز کے مال میں ایک دو روپیہ کلو کی بہتری ہے۔ 5 مارچ والے جہاز میں ایک روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 149 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر ڈیڑھ دو روپیہ تیز ہوا ہے اور 264 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott