Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 02 2023 18:40:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 02 2023 18:38:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900 بھاگ 3800 دادو 3450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 295 روپیہ جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 02 2023 18:28:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے شام میں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہے 273 تک تھا امپورٹ میں۔ .
Feb 02 2023 18:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جبکہ تھل مارکیٹ شام میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم تھی اور 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Feb 02 2023 18:03:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام میں مارکیٹ دوبارہ تھوڑی بہتر تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے امپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلہ 6/7/8 310/315 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم امیریکا 9 ایم ایم 425/440 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 02 2023 17:59:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 8750 نئ 8650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 02 2023 17:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 208 جبکہ نپر کے ریٹ 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار جہاز والا مسور ہلکی کوالٹی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرچون کوالٹی مال 5 روپیہ کلو اوپر ِبک جاتا ہے۔ بنک سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے فل حال ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔ .
Feb 02 2023 17:45:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال انتہائ کم ہیں۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 273 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Feb 02 2023 17:22:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 175 جبکہ جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 273 تک تھا۔ .
Feb 02 2023 17:19:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 189 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 273 روپیہ جیسے حالات تھے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہا جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تاہم ایکسچینجز میں ڈالر میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott