Sugar | چینی
May 14 2025
Feb 09 2023 13:42:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Feb 09 2023 13:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 285/295 جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 370 امیریکا 9 ایم ایم 420/440 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 09 2023 13:22:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ جہاز والا مال 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ حاضر میں جس کے پاس مال ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی اور نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب ڈالر انٹر بینک میں ریٹ 273/274 آ رہا ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 09 2023 13:19:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کراچی 265/270 جبکہ پرولائن 395/300 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 09 2023 13:05:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 800 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 47000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 49000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 09 2023 13:00:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 18500/18800 جیسے حالات ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 09 2023 12:58:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 10200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 09 2023 12:55:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔زیادہ تر ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ 20700 سے 23500 تک کام ہوئے ہیں ۔ لونگی کوالٹی کے 29700 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور والی مرچ کے 21000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے رمضان المبارک سے پہلے تگڑی گاہکی نکنلے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 09 2023 12:30:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8700 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ العربیہ 8325 رمضان 8325 بھون 8275 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8275 سفینہ 8350 جبکہ عبداللہ شوگر ملز 8300 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان سویرہ وغیرہ 8375 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کشمیر 8350 کنجوانی 8350 کمالیہ نو سیل ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 8300 جے ڈی ڈبلیو 8285 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8285 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8260 گھوٹکی 8275 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8150/75 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے ریٹ 8535 جبکہ مارچ کے بھاؤ 8900 تک رہے ہیں۔ .
Feb 09 2023 12:02:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott