Sugar | چینی
May 15 2025
Feb 13 2025 17:24:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:19:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں یونائٹڈ 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی 14480 اتحاد 14500 ڈھرکی 14650 حمزہ 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 13 2025 17:14:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:14:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:13:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 13 2025 17:12:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:12:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ نرم ہے اور 9650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 9900/9950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی تو سست ہے تاہم اوپر لیول پر تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 13 2025 16:40:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 207 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی ہے مال بک رہے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Feb 13 2025 16:07:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر یونائٹڈ 14475 جے ڈی 14480 اتحاد 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ پر 10 روپیہ بوری جرمانہ لگ گیا ہے جبکہ جے ڈی پر 15 تاریخ کو لگے گا۔ اسی وجہ سے ان کا ریٹ کم ہے جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14630 جبکہ مارچ 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 13 2025 15:26:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر لفٹنگ والے مال یونائٹڈ کے 14475 جے ڈی 14480 اتحاد 14500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی کام گرم ہے 100 روپیہ کوئنٹل بازار مزید تیز ہے اور 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد پر پینلٹی کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے انویسٹرز اے کے ٹی خرید رہے ہیں اس لیے اے کے ٹی کا ریٹ تیز ہے۔ فروری کے سودوں کے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر کام گرم ہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott