Millet | باجرہ
May 17 2025
Feb 18 2025 17:16:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2025 17:08:10 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 50 روپیہ کمزور ہوئی ھے اور 14400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Feb 18 2025 16:51:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10100/150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 18 2025 16:46:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14450 فارورڈ میں مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15390/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کی 14760/70 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 18 2025 16:40:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 126.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 18 2025 15:23:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کی 14760/70 جیسی پوزیشن ہے۔ .
Feb 18 2025 15:03:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205 جبکہ مشین کلین مال 217/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 640 جبکہ اچھے مالوں کی 670/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2025 14:57:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مارچ اپریل شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2025 14:50:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14500 فروری کے سودوں کے 14780/90 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 18 2025 14:42:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10950 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott