Sugar | چینی
May 15 2025
Feb 12 2025 17:52:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم آج نیچے گاہکی بہتر تھی۔ .
Feb 12 2025 17:45:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 197/202 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 432/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے کلپر 58/60 کاؤنٹ 1375 ڈالر جبکہ 52/54 کاؤنٹ 1525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2025 17:44:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اونجھا مارکیٹ کمزور ہے اور 1450 ڈالر جسے حالات ہیں۔ فلحال انٹرنیشنل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 12 2025 17:43:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سٹیبل ہے۔ .
Feb 12 2025 17:24:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک رہے ہیں۔ .
Feb 12 2025 17:13:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 214/15 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 12 2025 17:12:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈین مارکیٹ بھی سست ہے اور 5290 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 12 2025 17:11:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لالا موسی سائڈ مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیٹ ٹو ڈیٹ سودوں کے 10200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Feb 12 2025 17:09:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ برما سے مونگ کے 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ انڈین لوکل مارکیٹ 7800 کے لیول پر ہے جو کہ ڈالرز میں 900 ڈالر تک کا بھاؤ بنتا ہے انڈین مارکیٹ کے حساب سے انٹرنیشنل بھاؤ اوپر ہیں انڈیا کی برما سے ان ریٹوں میں گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب لوکل میں جو بھی مال پورٹ پر آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ .
Feb 12 2025 16:45:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ جے ڈی اتحاد حاضر لوڈنگ والے 14425 جبکہ یونائٹڈ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 10/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے 14830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 15440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott