Sugar | چینی
May 22 2025
Feb 17 2023 18:33:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8440 + 75 روپیہ سیل ٹیکس کے ساتھ 8515 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے ٹیکس پیڈ مال 8475/8485 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8625 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Feb 17 2023 17:16:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بعض لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ کم ہے جبکہ باقی ملوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے فارورڈ کے سودے فروخت ہوے ہوے ہیں اور جو سودے مل سے لوڈ ہو کر نکلیں گے ان پر 72/75 روپیہ کوئنٹل سیل ٹیکس بھی لگے گا۔ جبکہ اب مل جو نیا سودا بیچے گی وہ ٹیکس پیڈ ہو گا اب چونکہ جے ڈی ڈبلیو نیا سودا نہیں بیچ رہی ہے اس لئے جو پرانے سودے مل میں پارٹیوں کے پڑے ہوے ہیں وہی ری سیل میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اور ان سودوں پر سیل ٹیکس نئ شرح سے دینا ہو گا یعنی 72/75 روپیہ بوری ساتھ سیل ٹیکس بھی دینا ہے اس لئے بعض لوگوں یہ فرق محسوس ہو رہا ہے کہ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ کم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ 8450+75 سیل ٹیکس ہے۔ چونکہ جے ڈی ڈبلیو میں ہر ٹائم فارورڈ کا کام ہوتا ہے اس لئے جب تک پرانے سودے مل سے فارغ نہیں ہوتے جے ڈی ڈبلیو کے ریث میں 75 روپیہ بوری سیل ٹیکس بھی ساتھ جمع کرنا پڑے گا۔ .
Feb 17 2023 15:14:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 280/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 19 تاریخ کو کراچی پورٹ پر ارائول متوقع ہے۔ سوڈان کوالٹی 290 اسٹریلیا 6/7/8 310/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے موٹے چنوں کی گاہکی ہے اور فریش مالوں کی بیچ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 17 2023 15:06:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 17 2023 14:59:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہے اور نپر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن اچھے مال 205/206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 17 2023 14:50:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز والے مالوں کے۔ جبکہ حاضر مالوں کے 161/162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز دوبارہ تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں جہاز والے مالوں کی۔ ڈالر انٹر بینک میں 263 روپیہ کے لیول پر ہے۔ .
Feb 17 2023 14:47:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپے کلو تیز ہوا ہے اور 174/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری میں لوڈنگ والے جے کے 5 کی لوڈنگ مکمل جہاز کی ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے ابھی تک معطل ہے اور 10 مارچ تک کی توسیع مانگ لی گئی ہے سیلر کی طرف سے۔ دوسری جانب ڈالر 263 روپیہ کے لیول پر ہے۔ تھوڑے تھوڑے مل رہے ہیں۔ .
Feb 17 2023 14:10:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8900 بھلوال 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان 8600 العریبیہ 8600 پاپولر 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 جبکہ کنجوانی کشمیر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8450 گھوٹکی 8445 ڈھرکی اے کے ٹی 8430 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈی ڈبلیو فروری کے سودے 8630 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8475 سے 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 16 2023 17:36:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 16 2023 17:30:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13600 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott