Sugar | چینی
May 28 2025
Feb 03 2025 17:04:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Feb 03 2025 17:04:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 101 کلو لوڈ میں 17000/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 03 2025 17:02:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 200 روپیہ نرم ہیں اور 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 03 2025 16:39:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210 جبکہ کیش پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2025 16:38:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Feb 03 2025 16:30:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز کے 14285 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں اور 14560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام سست ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ .
Feb 03 2025 15:15:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2025 15:14:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں۔ اتحاد کم کر کے نہیں ملتی ہے۔ یونائٹڈ بھی مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ زیریں سندھ میں مٹیاری شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ب .
Feb 03 2025 14:50:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215/15.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 تاریخ کے بعد پورٹ پر مسور کے جہاز کی آمدن متوقع ہے حاضر میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں تھوڑا تھوڑا بیچ جاتے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2025 14:49:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205/07 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott