Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Feb 24 2025 15:04:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کراپ اچھی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے ہلکی کوالٹی مال 830/840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے نرم ہوئی ہے اور 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 24 2025 14:54:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور مارچ اپریل شپمنٹ 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2025 14:46:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Feb 24 2025 14:38:58 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں 14830/40 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 14:33:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں سکھری دھنیا کی نیو کراپ شروع ہے تاہم ابھی مال گیلے ہیں خشک مالوں کو آنے میں ابھی 15/20 دن لگ سکتے ہیں گیلے مالوں کے 10000 جبکہ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2025 14:32:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 33000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 24 2025 14:27:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11250 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 24 2025 14:24:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ لوکل میں ٹریڈرز مال ہولڈ کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ کنٹینر میں 375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 117.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 24 2025 13:33:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا زون نون شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر سورج نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اے کے ٹی گھوٹکی 14775 ڈھرکی 14740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور آر وائی کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ باندھی سکرنڈ 14000 ٹنڈو چمبڑ انصاری 14150 تھرپارکر 14200 ساہنگھڑ 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی بھی ہے۔ کل سندھ میں گنے کی 862 ٹرالیوں کی آمدن تھی آج 1028 ٹرالیاں آمدن ہے۔پنجاب میں کل 2391 ٹرالیاں گنے کی آمدن تھی جبکہ 2256 ٹرالیاں آمدن ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی چینی کی تیز ہوئ ہے۔ نیچے 462 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے تھے جبکہ ابھی 562 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آگے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 24 2025 12:59:46 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایل ڈی سی 2 کے 201 جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ 15 مارچ سے 15 اپریل شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب لوکل تھل میں آگے بارشوں کا سلسلہ شروع ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott