Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Feb 24 2025 19:34:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ مارکیٹ 20/25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے فروری کے سودوں کے 14835 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 18:18:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2025 18:16:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 18100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ .
Feb 24 2025 18:07:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 24 2025 18:05:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 24 2025 18:04:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں پورٹ پر آمدن ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott