Sugar | چینی
May 28 2025
Feb 27 2025 12:28:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 27 2025 12:25:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ بیچ نہیں دیتے ہیں جبکہ ملرز سائڈ سے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 27 2025 12:23:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ پلانٹ والے مال 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2025 12:19:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 197 کیش پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تاہم ایل سی ڈی 2 کے مال حاضر سے کم میں مل رہے ہیں انویسٹرز ایل ڈی سی 2 میں تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Feb 26 2025 22:20:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 15 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کی 14750 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 15535 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے فل الحال .
Feb 26 2025 19:38:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 5 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوے ہیں اور 14765 کی بیچ آ جاتی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 15545 کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 26 2025 18:33:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10400/10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 26 2025 18:24:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14770 مارچ 15535/40 رکی ہوئی ہے .
Feb 26 2025 17:58:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 10 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14760 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ 15525/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 17:55:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott