Sugar | چینی
May 27 2025
Feb 27 2025 21:33:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں دوبارہ 25/30 روپیہ تیز ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کی 14825/30 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ کے سودے 15635 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ سنٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز کے 3 مارچ کی پیمنٹ پر 15175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مارچ کے سودوں کی 3 تاریخ کو پیمنٹس ہوں گی کیونکہ ہفتہ اتوار بنکوں میں پیمنٹ کا لین دین نہیں ہوتا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ بارشوں کے اس سپیل کے بعد ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 27 2025 19:41:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 14800/805 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 15600 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فروری نمٹنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ مارچ کا فرق بہت بڑا ہے اس لئے بڑا انویسٹر فروری میں زیادہ چاہت سے لے جاتا ہے۔ .
Feb 27 2025 18:35:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 15/20 روپیہ کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 14830/35 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 15600/625 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Feb 27 2025 18:25:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 18:23:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ مسلسل سست ہے اور 5250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 27 2025 18:20:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 18:19:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14815 جبکہ مارچ کے سودے 15580 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2025 18:14:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2025 18:01:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 342.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2025 17:56:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن مسور مال کم ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott