Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 25 2025 16:38:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ انڈین اوریجن کے مال لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کلپر 415/20 رامبا 422/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1250 فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 25 2025 16:29:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ الائنس شوگر ملز کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی گروپ کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تاہم لوڈنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 15810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 25 2025 16:28:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی زیرو ہے۔ .
Mar 25 2025 16:28:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بنا ہوا ہے۔ .
Mar 25 2025 16:27:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز فلحال دوسری آئٹمز میں ہی کام کاج کر رہے ہیں۔ .
Mar 25 2025 16:23:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 197.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سائڈ باریک مال پہنچ میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 25 2025 16:22:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 25 2025 16:11:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ الائنس شوگر ملز کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی گروپ کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تاہم لوڈنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2025 14:59:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ الائنس شوگر ملز کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی گروپ کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ نہیں ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15700 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملوں سے لوڈنگ نہیں ہے جس کی وجہ سے صورتحال غیر واضح ہے۔ تاہم ملوں سے لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے آگے بازاروں میں مال شارٹ ہو سکتا ہے۔ .
Mar 25 2025 14:40:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز لوکل میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال مارکیٹ نرم ہے اور 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اوریجن کے مال جو ہو اے ایف سے امپورٹ ہو رہے ہیں لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کلپر 415/20 رامبا 422/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1250 فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott