Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 29 2025 16:34:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں کام نہیں ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے لفٹنگ نہیں ہو رہی ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15720 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 29 2025 16:19:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی سی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15720 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 16360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:47:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 190/191 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 29 2025 14:39:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ بہتر ہوئی ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے فلحال کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:31:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج بند ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:22:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:10:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13100/13400 جبکہ گولی دھنیا 13400/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ فلحال رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 29 2025 14:09:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 37000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال عید کی وجہ سے چھٹی والا ماحول ہیں زیادہ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:01:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے عید کے بعد پیمنٹ پر۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر موصول ہوئی ہے اور 910/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 29 2025 13:38:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 العریبیہ 15950 رمضان سفینہ یونیکول 15925 المعیز 2 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15950 کمالیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کی بھی لوڈنگ بند ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ الائنس شوگر ملز 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15725 جبکہ اپریل 16350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 15925/16000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott