Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Mar 13 2025 17:22:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2025 17:21:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 114/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 13 2025 17:16:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190 اور کیش پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 17:15:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 13 2025 17:09:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 17:07:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر 16000 کا بھی گاہک نہیں ہے۔ مارچ 16100 جبکہ اپریل 16710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات ہیں۔ ابھی ٹریڈرز نفع پکا کر کے سائڈ پر ہیں۔ آگے جہاں کہیں کریکشن کے بعد مارکیٹ موقع دے وہاں دوبارہ کام کرنا چاہیے۔ ابھی نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Mar 13 2025 16:34:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ہلڈ مالوں کی 17800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Mar 13 2025 16:20:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2025 16:13:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے وکرا سلو ہے تاہم سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ .
Mar 13 2025 14:56:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 16135 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16740 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott