Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 19 2025 17:30:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 19 2025 17:27:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Mar 19 2025 17:26:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لونگ ٹرم مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 19 2025 17:22:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16050 آر وائی کے 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا تھوڑا بیچتے بھی ہیں۔ .
Mar 19 2025 16:46:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 19 2025 16:46:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے ریٹیل میں دال کی گاہکی زیرو ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے نرم ہوئی ہے اور مارچ اپریل شپمنٹ کے 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 16:45:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 اور چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 19 2025 16:43:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکیہ ساتھ ساتھ مال لے جاتا ہے۔ .
Mar 19 2025 16:42:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ 30 دن پیمنٹ پر 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 15:02:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16000 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16610/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott