Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Mar 13 2025 13:07:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کولڈ سٹور مال 21000 اور لونگی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 29000/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:06:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ کراچی مارکیٹ میں 12650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17900/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 13:05:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ ڈالرز میں 1400 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Mar 13 2025 12:40:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ تیز اوپن ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 12:18:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 13 2025 12:15:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ برما کے مالوں کے 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 12:13:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 17200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے لائن پر 17000 اور کراچی پہنچ 18000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 13 2025 12:02:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بن گیا ہے۔ بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں کیونکہ لوکل گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں اور مال پڑتے سے کم میں مل رہے ہیں امپورٹرز فلحال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ .
Mar 13 2025 12:01:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ سست یے۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11100 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 11600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 22:19:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں دوبارہ 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 16180 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے جبکہ اپریل 16790 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott