Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 25 2025 12:35:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان منڈی میں مکئی 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 25 2025 12:17:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 192/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مالوں کے فل اپریل 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 25 2025 12:05:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 10900 روپیہ کوئنٹل اور باریک باجرہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 25 2025 11:54:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 25 2025 11:53:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال حیدرآباد منڈی میں 11400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سٹیبل سی ہے۔ .
Mar 25 2025 00:15:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی الائنس شوگر ملز 15700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ الائنس میں لوڈنگ بہت زبردست ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 22 مارچ کو الائنس سے 27 ہزار بوری 100 کلو والی 23 کو بھی تقریباً 27 ہزار جبکہ 24 تاریخ کو 34 ہزار بوری لوڈنگ ہوئ ہے۔ تین دنوں میں 88000 بوری لوڈنگ ہوئ ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 15800 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ سینٹرل پنجاب میں کمالیہ شوگر ملز کے 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 15790/800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 16275/85 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ کئ شہروں میں مال کی شارٹیج بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج راولپنڈی منڈی میں مال شارٹ تھے۔ .
Mar 24 2025 23:35:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کچے مال کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Mar 24 2025 22:09:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 15 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15775 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 24 2025 17:30:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جنوبی پنجاب میں حاضر 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15760/70 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکٹ بہتر ہے۔ .
Mar 24 2025 17:17:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott