Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 27 2025 16:56:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 16:54:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 198.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال فل اپریل 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 16:45:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 11000/11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11700/750 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
Mar 27 2025 16:42:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی ٹائم سے انڈر کاسٹ ہی چل رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2025 16:38:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 16:27:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 16:24:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 16:22:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 199 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی انڈر کاسٹ چل رہی تھی جسکی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Mar 27 2025 16:22:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے جبکہ مال شارٹ ہیں۔ شہزادی کوالٹی کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2025 15:21:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی الائنس شوگر ملز کے 15750 حمزہ شوگر ملز کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/20 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott