Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Mar 03 2025 17:28:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ لوڈ میں 11000 روپیہ جبکہ باریک باجرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2025 17:28:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2025 17:26:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 03 2025 17:25:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 03 2025 17:13:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 03 2025 17:12:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس 115 روپیہ والے مال ہیں تھوڑا مال بیچ جاتے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 03 2025 17:11:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 03 2025 16:36:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل میں مال تو کم ہیں جہاں کہیں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Mar 03 2025 15:17:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 15050 بھاؤ ہیں فروری کے سودوں کے 14930/40 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ کا ریٹ تیز ہوا ہے اور 15610/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2025 15:16:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott