Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 22 2025 14:31:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے کا پڑتا 200 سے اوپر کا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ میں مال انڈر کاسٹ میں بک رہے ہیں۔ بیچ سست ہے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائی گی۔ .
Mar 22 2025 14:30:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ جہاز والے مال بھی 360 ڈالر میں مل جاتے ہیں جہاز والے مالوں میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 22 2025 13:36:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون رمضان العریبیہ سفینہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 15650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15700 جبکہ اپریل 16220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے شوگر ملز کے 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوڈنگ اکا دکا ملوں کی ہے۔ وہاں پر بھی رش زیادہ ہو گیا ہے۔ اب آگے جہاں سے لوڈنگ ہو رہی ہے اس میں بھی 2/3 دن لگ سکتے ہیں۔ .
Mar 22 2025 13:07:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 21500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل کراپ بمپر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی ہے۔ بکنگ پالشی مال 50 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 1610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 20175 روپیہ من تک کا پڑتا یے۔ .
Mar 22 2025 13:05:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300 سے 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جواریوں کی گاہکی سست یے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6400 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہو گئے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ب سدا بہار جوار بھی پچھلے دو سالوں سے مار ہی کھا رہی تھی۔ ملتان سائیڈوں پر کافی بیج پکا ہوتا تھا۔ عین وکرے کے ٹائم مال ہی نہیں بکتے تھے۔ اس بار ملتان سائیڈوں پر بیج کم ہے۔ اگر آگے ڈیمانڈ ساتھ دیتی ہے تو مارکیٹ میں مزید بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تمام قسم کے چارہ جات کے بیجوں کی مندہ تیزی کا انحصار پیداوار کے ساتھ ساتھ لاگت پر بھی ہوتا ہے۔ اس لیے آگے ڈیمانڈ کے وقت جو بھی ریٹ بنے وہاں بیچنا بھی چاہیے کیونکہ جیسے ہی ریٹیل میں چارہ جات کے بیجوں کی ڈیمانڈ ختم ہوتی ہے بعد میں پھر مال بکتے بھی نہیں ہیں۔ .
Mar 22 2025 12:59:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں مکئی 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 22 2025 12:54:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈے ہیں۔ .
Mar 22 2025 12:53:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہوتی جائے مال فارغ کرنے چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 22 2025 12:40:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آگے عید کے بعد پورٹ پر مزید آمدن بھی ہے اور لوکل فصل بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 22 2025 12:33:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 10400/500 تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے مالوں کے 10700 جبکہ باریک مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال مارکیٹ اگے 20/30 دن سست روی میں ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ تاہم بڑے انویسٹرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں۔ ریٹ تو کم ہوتا ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ باجرہ ہے تو شارٹ ہی ہے لیکن آگے مارکیٹ بہتر ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott