Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 26 2025 16:38:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے مارچ اپریل شپمنٹ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 26 2025 16:37:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ تھل سائڈ مال فل اپریل کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیرہ سائڈ باریک چنا پہنچ میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 16:33:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے مارچ کے سودوں کے 15740/45 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 15:42:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 15:35:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ الائنس شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15750/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 15:06:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 193 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:48:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1250 فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:41:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ سست ہے ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:41:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/15۔ الائنس شوگر ملز کے 15725/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:40:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott