Sugar | چینی
Aug 18 2025
Mar 27 2023 12:16:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 16000 جبکہ نئ 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 27 2023 12:11:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکرا 13500 گولی دھنیا 18000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 جبکہ گولی 15500/16000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 27 2023 12:02:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59000/59500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز مال ُبک کروانے سے ڈر رہے ہیں بکنگ 4200 ڈالر سے اوپر ہے جس کا پڑتا 57000 روپیہ من تک ہے۔ .
Mar 27 2023 11:57:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 219 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن وی آئ پی مال 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نپر مسور کے 216 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 27 2023 11:36:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ اتحاد شوگر ملز حاضر 9875 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9800 جبکہ اپریل 10200 کا گاہک ہے۔ .
Mar 27 2023 11:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10300 سلانوالی پاپولر 10100 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10100 سویراہ 9900 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 9850 اتحاد 9800 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر 9900 النور 9900 آباد گار 9900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 27 2023 11:03:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14600 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ 14800 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 27 2023 10:46:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ تھی اور حاضر ڈلوری مال 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 7/10 دن بعد ڈلوری 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 27 2023 10:32:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12850/12900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13300 جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1065 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13200 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Mar 27 2023 10:19:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott