Sugar | چینی
Aug 18 2025
Mar 04 2025 17:30:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 04 2025 17:29:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 11000/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 17:28:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ آمدن کی وجہ سست ہے۔ .
Mar 04 2025 17:27:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 17:27:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گوار میل 7 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Mar 04 2025 17:13:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 35 روپیہ کلو کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15490 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 04 2025 17:06:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 11700 روپیہ من اور ارجنٹینا کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 04 2025 16:04:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 15525 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Mar 04 2025 15:18:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو زیرو کنڈیشن 14850 اس پر پنیلٹی ھے۔ اتحاد 14910 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی اور یونائیٹڈ 15000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ مارچ کے سودوں کی 15510 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق عموماً رمضان کے پہلے اور دوسرے عشرے میں گورنمنٹ کی سختی تھوڑی زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن 20/22 رمضان کے بعد گورنمنٹ کی سختی نرم پڑ جاتی ہوتی ہے۔ اس لئے ہم نے کئ ایسے سال بھی دیکھے ہیں جیسے ہی رمضان المبارک کے دو عشرے گزرتے ہیں چینی تیز ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Mar 04 2025 15:15:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott