Sugar | چینی
Sep 03 2025
Mar 05 2024 17:51:21 1 year ago
0 Comments
کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چوںکہ یکدم مارکیٹ کافی کمزور ہوگئی تھی اسی لیے بیچ تھوڑی کم ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 05 2024 17:47:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 17:34:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 05 2024 17:34:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2715 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 17:33:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 05 2024 17:17:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 05 2024 17:15:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 05 2024 16:49:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13150 جبکہ گھوٹکی 13010 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 13485 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ٹھنڈی ہے مارکیٹ۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے .
Mar 05 2024 15:58:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج ماش ثابت کی مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Mar 05 2024 15:52:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13160/65 گھوٹکی 13025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 13515 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott