Sugar | چینی
Aug 15 2025
Mar 06 2025 16:25:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کسان شوگر مل 15900 رمضان 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب 15500 جبکہ سندھ میں 15400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ فارورڈ مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 15:46:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئے ہیں اور 15870 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ گرم ہے کام کاج۔ .
Mar 06 2025 15:41:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئے ہیں اور 15855 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Mar 06 2025 15:36:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر کوئ سیل نہیں ہے۔ ڈیلرز 15500 روپیہ ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں جنوبی پنجاب کے مالوں کے۔ مارچ کے سودوں کے 15840 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 06 2025 15:11:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 30/40 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 44/46 کاؤنٹ 1355 ڈالر اور 58/60 کاؤنٹ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310 سے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 15:07:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 15375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے بھی مزید بہتر ہوئے ہیں اور 15820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 06 2025 14:52:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال برابر سی پوزیشن ہے۔ .
Mar 06 2025 14:46:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2025 14:31:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پائپ لائن میں کافی مال بک ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز فلحال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ .
Mar 06 2025 14:25:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی بڑی منڈیوں میں نیو کراپ کی آرائیول شروع ہے اور رجھستان اور گجرات کی منڈیوں میں تقریباً 1 لاکھ بوری تک کی آمدن تھی جودھپور منڈی میں فلحال مال نمی والے آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott