Sugar | چینی
Aug 28 2025
Mar 13 2024 16:32:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 13 2024 16:30:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 13 2024 16:03:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 13050/13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارچ کے سودوں کے 13230/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 15:40:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13255 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ گھوٹکی 12950/60 اے کے ٹی 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں باندھی 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 14:39:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2024 14:36:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 59500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 66000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 14:36:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 من روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2024 14:31:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی مال کے۔ آج ڈیمانڈ سست ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 14:17:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر 4 دن بعد ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور نپر 45 دن پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر دیکھائی دے رہی ہے۔ .
Mar 13 2024 13:46:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں سرگودھا زون بھلوال 13750 پاپولر 13675 العریبیہ 13600 سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 سویرہ 13600 کشمیر 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13110 یونائٹڈ 13080 اتحاد 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12960 ایس جی ایم 12960 اے کے ٹی 13025 ڈھرکی 13050 الائنس 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں تھرپارکر 13150 النور 13200 ساہنگھڑ 13225/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13260/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott