Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Mar 06 2023 21:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9470/75 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کا 9560 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 06 2023 20:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ 9450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کا 9525 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اتحاد شوگر ملز نے 20 مارچ کا سودا 9600 میں فروخت کیا ہے۔ اس سے پہلے جو اپڈیٹ کی تھی اس میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی تھی۔ .
Mar 06 2023 20:38:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9440 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد بھی 9440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کا 9515 خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد مل سے 20 مارچ کے سودے 9600 تک ہوے ہیں۔ یہ سودا ٹیکس پیڈ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں جو مارچ کا کام ہو رہا ہے وہ ٹیکس ان پیڈ ہے۔ .
Mar 06 2023 18:36:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 19000/19500 مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 06 2023 18:13:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودے بھی دوبارہ گرم ہو گئے ہیں اور 9490/95 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہے۔ .
Mar 06 2023 18:11:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور 158 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں 147 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ .
Mar 06 2023 17:53:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 14000 جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گوار میل تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ .
Mar 06 2023 17:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2023 17:42:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان سبی کوالٹی 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار گنگا کے بی آر وغیرہ 278 جبکہ پرولائن 325 پہ رکی بوئ ہےسدا بہار جوار جوار اوکاڑہ 4 ٹرک کی آمد تھی 4100/4200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2023 17:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن لوڈ 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے گاہک بن جاتا ہے۔ تھل لائن لوڈ 50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چوک اعظم اور لیہ میں چھنائی والے پلانٹ تھل لائن سے 7600 کے خریدار ہیں لیہ چوک اعظم پہنچ کے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott