Sugar | چینی
Sep 03 2025
Mar 28 2023 15:16:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئے مال کے 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2023 14:52:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں آج ڈلوری اور سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 28 2023 14:48:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12950 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش تھی۔ .
Mar 28 2023 14:46:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 8300/8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 28 2023 14:26:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 164 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 166 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 13:41:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے مارچ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئے ہیں اور 9990 کا گاہک ہے۔ اپریل کے سودوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 13:12:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ میں آمدن 1.5 گاڑی کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی دنوں سے ِبکرا نہ ہونے کے باوجود مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے کمزور نہیں ہو رہی ہے۔ جہاں کہیں ِبکرا نکلا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 28 2023 12:59:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 216 جبکہ کرمسن 221 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2023 12:57:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 9885 میں کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 9950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں بیچ نہیں ہے کھل کر۔ ڈھرکی گھوٹکی 10075 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں جے ڈی مال نہیں ہیں۔ اپریل کے سودوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 10460 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 12:45:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام کے اچھے مال 275 جبکہ پورٹ کے مال 262/265 جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ لوکل سندھ کے مال کراچی مارکیٹ میں 250 سے 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott