Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 29 2023 10:33:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا کراچی مارکیٹ سی اہچ کے ایم کوالٹی 164 جیسے حالات ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 166/166.5 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔دوسری جانب سرگودھا 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 284.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Mar 29 2023 02:57:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی کے ساتھ 10050 جیسے حالات بن گئے تھے ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے بھی 30/35 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 9965 جیسے حالات بن گئے تھے ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا بھرپور خریدار تھا اپریل کے سودوں کی 10465/70 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ 10520 میں 300 ڈیپازٹ پر کام ہوے ہیں۔ ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے اپریل کے سودوں کا 10800 تک کام ہوا ہے۔ جبکہ دوسری بڑی ملیں بھی مضبوط ہیں۔ بھلوال شوگر والا 11000 مانگنا شروع ہو گیا ہے 17 اپریل کی پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 28 2023 19:46:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 1085/90 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارچ کے سودوں کی 9975/80 جیسی صورتحال بن گئ ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ جبکہ اپریل کے سودے 10520 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 28 2023 16:09:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ۔ .
Mar 28 2023 15:58:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر اتحاد 10070 جیسے حالات ہیں۔ جےڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9960/9965 جیسے حالات ہیں۔ اپریل کے سودوں کے10450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 15:41:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 216 جبکہ کرمسن 221 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2023 15:39:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ شام میں رکی ہوئ تھی 15000 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Mar 28 2023 15:37:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جبکہ باریک تل 17500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Mar 28 2023 15:30:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 265/275 جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ لوکل سندھ کے مال کراچی مارکیٹ میں 250 سے 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنے اچھے مال مارکیٹ سے ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 15:21:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott