Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 07 2025
Mar 24 2025 17:17:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350/6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کلپر 415/20 رامبا 422/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 24 2025 17:10:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مالوں کے فل اپریل 7800/7850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Mar 24 2025 17:09:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195/96 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے عید کے بعد کراچی پورٹ پر ویسل میں 12 ہزار ٹن کرمسن مسور کی آمدن متوقع ہے جو 659 ڈالر میں بک ہوا تھا جو کہ کراچی پورٹ پر 205.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 24 2025 16:54:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:53:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:38:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کنری منڈی میں آمدن انتہائی کم رہ گئی ہے 80/100 بوری تک کی آمدن ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 23750 روپیہ من اور لونگی کے 27500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 24 2025 16:36:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق علی پور اوچ شریف مونگ کی بیجائیاں شروع ہیں بمپر بیجائی سننے میں آ رہی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:27:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:22:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ کھل کر گاہکی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:21:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500/550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 55 دن پیمنٹ پر 11100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال لوڈ میں 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott