Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 19 2025 12:44:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست یے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 5950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 19 2025 12:19:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں مکئی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 12:13:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 19 2025 12:10:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Mar 19 2025 12:06:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 19 2025 12:05:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے لائنوں پر 17500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 19 2025 04:22:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد وغیرہ مارچ کے سودوں کے 16000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ مارکیٹ میں ھے نہیں اس کا ریٹ 16050 ہی سمجھنا چاہیے مارچ کا۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی پیر کی پیمنٹ پر 16025 جبکہ مارچ کے سودے 16050 تک ہوے ہیں۔ ڈیمانڈ بہت ھے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 19 2025 01:11:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 70 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی کے مارچ کے سودے 16050 تک ہوے ہیں۔ مارچ گرم ھے 🔥 .
Mar 19 2025 01:02:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 15980 کا گاہک بن جاتا ہے مارچ کے سودوں کا۔ مارکیٹ گرم ہی لگ رہی ہے۔ کیونکہ الائنس 16000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی صبح کی پیمنٹ پر 15900 کا گاہک ھے۔ حمزہ 16125 جبکہ آر وائی کے 16100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اورر آل مارکیٹ گرم ھے۔ .
Mar 18 2025 23:00:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 65 روپیہ کوننٹل نرم ہوئی ہے اور 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ رہی ہے کیونکہ بند مارکیٹ میں چینی کے ریٹ کم ہو کر 15400/500 روپیہ کوننٹل رہ گئے تھے تاہم ایک دو دن میں 500 کی تیزی آئ ہے اس کے لئے ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ماہرین سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جانی چاہیے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور 27 رمضان المبارک تک بھرپور ڈیمانڈ رہنے کی توقع ہے۔ اس لئے اوور آل مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott