Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 23 2025 17:49:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 23 2025 17:48:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2025 17:32:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2025 17:29:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہے اور ہائبرڈ کھرے مالوں کے 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہائبرڈ مال تو کم ہیں لیکن ریٹ کافی تیز ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں اور انڈین سنم کوالٹی 1650 ڈالر ریٹ ہے بکنگ میں جو کراچی پورٹ پر 23000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 23 2025 17:23:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں 50 روپیہ مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اپریل کے سودوں کی 15725 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ .
Apr 23 2025 17:22:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہے اور 9850/9950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال فیصل آباد پہنچ میں 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 23 2025 17:21:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 23 2025 17:20:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 23 2025 17:19:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15700/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2025 15:00:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 15525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 15470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور اپریل کے سودوں کے چیمبر میں 15775/80 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott