Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 21 2025
Apr 29 2023 10:54:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 جبکہ سبی کوالٹی 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا اور لائن وغیرہ 288 اور پرولائن جوار 314 روپیہ کلو جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5700 جبکہ تاندلیانوالہ 5500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر زبردست قسم کی تیزی کے امکانات ہیں کیونکہ پیداواری منڈیوں میں اسٹاک نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Apr 29 2023 10:42:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق تھل لائن پر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی۔ لالہ موسیٰ لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 28 2023 15:39:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 180/181 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ ہاتھ بدلی ہو رہے ہیں جن لوگوں نے 162/165 پر چنا خدیدا تھا تھوڑے بہت نفع پکا کر رہے ہیں لیکن زیادہ تر عوام مضبوط ہی بیٹھی ہے۔ دوسری جانب بکنگ تیز ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Apr 28 2023 15:14:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 125 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی مارکیٹ اتنی زیادہ کمزور نہیں ہوئی ہے صرف 20 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11700 تک کام ہوے ہیں۔ .
Apr 28 2023 13:49:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال انتہائ کم ہیں۔ خالی ریٹ زیادہ ہونے کی نیچے گاہکی کم ہو گئ ہے۔ .
Apr 28 2023 13:36:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 280 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال مشین کلین 305/310 جیسے حالات ہیں۔کوالٹی کےحساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ سوڈان 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/380 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سوموار کو چھٹی ہے۔ مکمل مارکیٹوں میں کام منگل سے ہی ہو گا۔ .
Apr 28 2023 13:32:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کراچی مارکیٹ میں 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مسور ثابت کرمسن اچھے مال مشین کلین 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 28 2023 13:10:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کل کی نسبت 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور آج ریٹ 11200 جیسے حالات ہیں۔ بھلوال 11100 رمضان العریبیہ 11100 سلاںوالی پاپولر 11100 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11200 کمالیہ کنجوانی 11100 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 11000 جیسے حالات ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11025 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 11720 جیسے حالات ہیں۔ آج اچھی گاہکی تھی نیچے۔ .
Apr 28 2023 13:01:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141/142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2023 12:59:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 181.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔ جزبات گرم ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 21 2025
Aug 21 2025
Aug 21 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott