Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Apr 10 2025 14:47:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 7000/7100 جبکہ لالری چنا 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2025 14:47:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 10 2025 14:35:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 216/17 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 223 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔ .
Apr 10 2025 14:19:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں امپورٹرز تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں تاہم ریسیل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 10 2025 14:19:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک مارکیٹ اوپن ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے کے ذرائع کے مطابق دال ماش کا ریٹ دال مونگ کی نسبت کم ہے جسکی وجہ دال ماش کا وکرا بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 13:33:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ سفینہ 15900 یونیکول 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15950 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی گروپ 15775 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ یہ ٹیکس پیڈ مالوں کے ریٹ ہیں۔ حمزہ آر وائے اتفاق شوگر ملز کے 15850 شیخو 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کی کٹنگ 15500 روپیہ کوئنٹل تک ہوئی ہے۔ اپریل کے سودوں کے 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 13:32:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 216 میں ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 10 2025 13:12:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھوڑی دیر پہلے غلطی سے 217 ریٹ لکھ دیا تھا۔ 215 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 216 پیر کی پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ 45 دن 221 کا گاہک ھے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے .
Apr 10 2025 12:57:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 217 گاہک ھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن 221 کا گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 10 2025 12:53:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔گاہکی سست ہے۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott