Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 19 2025
Apr 27 2024 18:10:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13320/28 یونائیٹڈ 13310/15 جبکہ اتحاد 13355 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 13340 جبکہ مئ کے سودوں کی 13565/70 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی جہاں ڈیمانڈ نکلی 50/100 روپیہ تیز ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال مارکیٹ ادھر ہی گھومتی رہے گی۔ جب تک ایکسپورٹ کی اجازت نہیں ملتی۔ فل الحال ضرورت والا کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 27 2024 17:46:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ ہم آ رہی ہے۔ 19000 ہی سمجھنی چاہیے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 27 2024 17:30:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مسور جہاز والے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر۔ .
Apr 27 2024 17:27:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 27 2024 17:23:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 27 2024 17:22:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2024 17:20:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی مال فیصل آباد منڈی میں 11400 سے 12400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال 460 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 27 2024 17:18:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 19900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18900 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 27 2024 17:04:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی کابلی مونگ بھی نرم ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 27 2024 16:14:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مئ کے سودوں کے 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے دو کلو گیل والے مالوں کے کیش پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott