Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Apr 24 2024 17:52:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے تمام دالوں کی۔ بکنگ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 17:28:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13250/55 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل 13260 گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ مئی 13470 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Apr 24 2024 16:26:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 روپیہ کمزور ہوئی ہے۔ اپریل کے سودے بھی 13245/50 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کے 13455/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پھر تھوڑی ٹھنڈی ہے .
Apr 24 2024 15:59:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13270 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھاؤ بھی 13270/75 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں 3 مل کا کام ہوتا ہے جس میں یونائیٹڈ ،جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شامل ہوتی ہیں۔ یعنی بیچنے والا ڈیلیوری کے وقت ان ملوں میں سے کسی مل کی ڈیلیوری بھی دے سکتا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو سے یونائیٹڈ کا ریٹ 10 روپیہ کم ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کے ریٹ 13470 تک موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 24 2024 15:33:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13250/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل 13270 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مئ کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ھے۔ تاہم کوررنگ والے خریدار بن جاتے ہیں۔ .
Apr 24 2024 15:19:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13235/40 جبکہ اپریل کے سودوں کے بھی 13240/45 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مئ کے سودوں کے بھاؤ 13450 تک ہیں۔ مارکیٹ کمزور ھے۔ .
Apr 24 2024 14:46:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ بھی 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 24 2024 14:40:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیلوری والے مال شارٹ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش 17250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 14:33:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 10 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 470/475 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ .
Apr 24 2024 14:30:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott