Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 29 2025 17:38:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ کمزور ہے اور 5101 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 29 2025 17:15:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Apr 29 2025 17:14:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 222/222.5 روپیہ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 29 2025 17:08:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کچا مال 10600/10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والا مال 11000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تھل سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی منڈی کیلئے 11550 تک سودے ہوے ہیں پنڈی پہنچ۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2025 16:11:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 15760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئے ہیں اور 15875 روپیہ کوئنٹل جبکہ مئی کے سودوں کے 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 15:04:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم مال کھل نہیں ملتے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 830/40 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 15:03:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی گروپ 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 15900 روپیہ کوئنٹل جبکہ مئی کے سودوں کے 16440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 14:48:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 14:23:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے ریٹ تیز ہے سندھ سائڈ سے رستے کھل گئے ہیں جیسے مال پنجاب پہنچنا شروع ہوگئے ریٹ کم ہوجائے گا۔ بکنگ 885 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11090 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2025 14:13:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500/42000 ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 47500/48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott