Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 30 2025 17:11:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گوار انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5043 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 30 2025 17:09:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس ریٹ میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پلانٹ والے مال کا 11700 کا گاہک ھے کراچی پہنچ۔ جبکہ لوڈ میں 11300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ جیسے ہی پشاور مردان وغیرہ کے علاقے گندم کی کٹائی سے فارغ ہونگے تو چارہ کی کاشت کی گاہکی بھی نکل آے گی۔ چارہ کہ کاشت میں صرف دیسی باجرہ کاشت ہوتا ہے تھل کے مال کاشت نہیں ہوتے۔ امید ہے آئندہ آنے والے دنوں میں بھرپور تیزی بن سکتی ہے۔ .
Apr 30 2025 17:02:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پیر منگل پیمنٹ پر 221 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 226.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ سست سی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 30 2025 16:56:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15800 ڈھرکی گھوٹکی 15750 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15875 روپیہ کوئنٹل مئی کے سودوں کے 16455 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Apr 30 2025 16:39:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 30 2025 16:11:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15800 ڈھرکی گھوٹکی 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15875 روپیہ کوئنٹل مئی کے سودوں کے 16475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2025 16:09:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ برما کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 10200/300 ارجنٹینا 11000 اور برازیل کے مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2025 15:21:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15890 روپیہ کوئنٹل مئی کے سودوں کے 16480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2025 15:20:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 330/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 830 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2025 14:41:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott