Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
Apr 08 2025 12:56:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/17500 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2025 12:56:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں مال سٹاک نہیں کرنے چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2025 12:55:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3675 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم آگے ریٹیل میں وکرا اچھا نکلا تو مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 10/15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6550/6575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2025 12:16:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2025 12:15:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16400/500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2025 12:14:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 4300/4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 10300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10700 روپیہ کوئنٹل جبکہ فیصل آباد پہنچ 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2025 12:13:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں کراچی پورٹ پر 251 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Apr 08 2025 12:12:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک سودے ہوئے تھے۔ تھل مالوں کی بیچ کمزور ہے اور نئے مالوں کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ دیسی کوالٹی مئی شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں کراچی پورٹ پر 938 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 3773001 کلو تک کی آمدن تھی۔ .
Apr 07 2025 22:43:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 217 تک سودے ہوے ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 223 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے .
Apr 07 2025 22:32:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1.50 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 215 تک سودے ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں بیچ ہی نہیں ھے۔ 9100/9200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott